ڈسٹرکٹ اینڈ
سیشن کورٹ پشاور کی آسا میاں 07 مارچ 2022 کو روزنامہ مشرق میں
شائع ہوئی۔ ضلعی اور سیشن عدالتوں کو تمام اہل افراد کو درجہ ذیل آسا میوں
کے لیے رسائی دی جاتی ہے۔ تمام درخواست دہندگان کو 5 اپریل 2022 تک
اپنے مکمل درخواست فارم جمع کروانے چاہئیں۔ تمام درخواستیں 7 مارچ سے 5
اپریل 2022 کے درمیان جمع کرائی جا یئگی۔ بیچلر، انٹرمیڈیٹ، ماسٹرز، میٹرک
یا مڈل ڈگری والے افراد درخواست دینے کے اہل ہیں۔
ملازمت کا مقام: پشاور، پاکستان
اخبار کا نام: روزنامہ مشرق
ملازمت کی قسم: گورنمینٹ
تعلیم: بیچلر، انٹرمیڈیٹ، ماسٹر، میٹرک، مڈل
کوٹہ: کے پی کے
محکمہ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس
اشاعت کی تاریخ: 07 مارچ 2022
آخری تاریخ: 05 اپریل 2022
آسا میو ں کے نا م اور تفصیل:
·
اسسٹنٹ
پوسٹ کی
تعداد:: 2
قابلیت:: بیچلر
عمر کی حد:: 18-30 سال
·
کمپیوٹر
آپریٹر
پوسٹ کی
تعداد:: 22
قابلیت:: ایم ایس سی، بی آئی ٹی، بی سی ایس
عمر کی حد:: 18-30 سال
·
ڈرایئور
پوسٹ کی
تعداد:: 6
قابلیت :: انٹرمیڈیٹ
عمر کی حد:: 30-45 سال
·
خاتون
آسسٹنٹ
پوسٹ کی
تعداد:: 1
قابلیت:: میٹرک
عمر کی حد:: 18-30 سال
·
جونیئر
کلرک
پوسٹ کی
تعداد:: 63
قابلیت:: میٹرک
عمر کی حد:: 18-30 سال
·
سٹینو
ٹائپسٹ
پوسٹ کی
تعداد :: 32
قابلیت:: انٹرمیڈیٹ
عمر کی حد:: 18-30 سال
·
ٹیلی
فون آپریٹر
پوسٹ کی
تعداد :: 1
قابلیت:: میٹرک
تجربہ :: 1 سال
عمر کی حد:: 18-30 سال
درخواست جمع کر نے کا طریقہ کا ر۔
• درخواست جمع کرانے کے لیے صرف پاکستانی پوسٹ آفس کا استعمال
کیا جانا چاہیے اور اس کے ساتھ معاون کاغذات کی فوٹو کاپی بھی لگا نا ضروری ہے۔
• جو امیدوار دلچسپی رکھتے ہیں وہ آپنا درخواست اسسٹنٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر، P.O باکس نمبر 750، G-10، اسلام آباد، پاکستان کو بھیج سکتے ہیں۔
Session Court Peshawar Jobs 2022 |