Ad Unit (Iklan) BIG

DISTRICT & SESSION COURT DIR UPPER JOBS ANNOUCEMENT 2022

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ, دیر بالا نے  18  مارچ 2022 کو بذیعہ مشرق اخبار تازہ ترین نوکریوں کا اعلان کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ، دیر اپر میں درج ذیل عارضی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ درج ذیل عہدوں کے لیے متحرک ،حوصلہ مند اور پیشہ ور افراد کی خدمات درکار ہیں۔ آسامیوں کی تفصیل اور ان کی اہلیت کے معیار ذیل میں دیے گئے ہیں۔ اس نوکریوں کا موقع حاصل کرنے کی آخری تاریخ 16 اپریل 2022 ہے۔


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دیر اپرآسا میوں کی تفصیلات:

اخبار:مشرق

اشاعت کی تاریخ: 18 مارچ، 2022

ڈپارٹمنٹ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ

پوسٹس کی تعداد: 21

تعلیم: بیچلر، انٹرمیڈیٹ، خواندہ، ماسٹر، میٹرک، مڈل

ملازمت کا مقام: دیر اپر

آخری تاریخ: 16 اپریل 2022

آسامیاں:

کمپیوٹر آپریٹر (BPS-16)

جونیئر سکیل سٹینوگرافر (BPS-14)

جونیئر کلرک (BPS-11)

ڈرائیور  (BPS-06)

نائب قاصد    (BPS-03)

چوکیدار  (BPS-03)

اپلائی کرنے کا طریقہ:

امیدوار اپنی درخواستیں تمام معاون دستاویزات کی تصدیق شدہ کاپیوں کے ساتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، دیر اپر کو بھیج سکتے ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی درخواست کے سا تھ درجہ ذیل کا غذات کو دیئے گیئے  فارمیٹ پر جمع کرائیں۔
سی وی(CV)
قابلیت کی تفصیلات
ڈومیسائل
CNIC کی کاپی
ایک حالیہ تصویر
صرف اہل اور شارٹ لسٹ شدہ امیدواروں کو ہی انٹرویو کے لیے اجازت دی جائے گی۔
ٹسٹ اور انٹر ویوں کے لیئے آنے والے امید واروں کوTA/DA ادا نہیں کیا جائے گا۔
دیر سے اور نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
سرکاری محکموں میں کام کرنے والے امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ NOC فراہم کرکے درخواست دیں۔
درخواستیں آخری تاریخ 16 اپریل 2022 سے پہلے پتے پر پہنچ جانی چاہئیں
۔

DISTRICT & SESSION COURT DIR UPPER VECANY ANNOUCEMENT 2022

DISTRICT & SESSION COURT DIR UPPER JOBS 2022



Related Posts

Subscribe Our Newsletter